1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

نِکلاس اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا

1 اپریل 2015

نِکلاس نامی طاقتور طوفان یوں تو جرمنی سے گزر گیا ہے تاہم وہ اپنے پیچھے تباہی کے نشانات چھوڑ گیا ہے۔ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ تک کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے پورے جرمنی کو متاثر کیا۔

https://p.dw.com/p/1F1YS