1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مودی کی ایک سالہ حکومتی کارکردگی کا میزانیہ

26 مئی 2015

بھارت کے نئے وزیر اعظم نریندر مودی کو برسرِاقتدار آئے پورا ایک سال بیت چکا ہے۔ اُنہوں نے بھارت کو ایک صاف ستھرا ملک بنانے اور صنعتی شعبے میں روزگار کے اضافی مواقع جیسے بلند و بانگ وعدوں کے ساتھ اپنی حکومت کا آغاز کیا تھا۔ وہ آخر اب تک کتنے وعدوں کو عملی شکل دے پائے ہیں؟

https://p.dw.com/p/1FWmc