1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

مستقبل کا سپر اسٹور

22 مئی 2015

اطالوی شہر میلان میں جاری ایکسپو میں مستقبل کی سپر مارکیٹ کا تصور بھی پیش کیا جا رہا ہے۔ کو اوپ نامی کمپنی کے مطابق بڑے پیمانے پر پیداوار کا دور گزر چکا ہے۔ کو اوپ کی جانب سے پیش کیے جانے والے تصور میں مصنوعات کی تمام تفصیلات ایک ڈیجیٹل بورڈ پر موجود ہوں گی۔

https://p.dw.com/p/1FUQB