1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

عالمی سطح پر اسلحے کی تجارت میں اضافہ

19 مارچ 2015

عالمی سطح پر اسلحے کی تجارت پر نظر رکھنے والا ادارہ SIPRI ہر برس اپنی رپورٹ جاری کرتا ہے، جس میں گزشتہ پانچ برس کی صورتحال کا موازنہ کیا جاتا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق عالمی سطح پر اسلحے کی تجارت میں 16 فیصد تک اضافہ ہوا۔

https://p.dw.com/p/1Ettg