1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

رانا پلازہ کا سانحہ، کچھ بھی نہیں بدلا

12 مارچ 2015

تقریباﹰ دو برس قبل کسی فیکٹری میں تاریخ کا سب سے بڑا حادثہ پیش آیا تھا۔ اپریل دو ہزار تیرہ میں ڈھاکا میں واقع رانا پلازہ کی عمارت منہدم ہو گئی تھی، جس کے نتیجے میں گیارہ سو افراد ہلاک اور دو ہزار زخمی ہو گئے تھے۔

https://p.dw.com/p/1EpD9