1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

جنگ جاری، ہتھیار بدل گئے

27 فروری 2015

روس نے متنبہ کیا ہے کہ اگر یوکرائن نے ادائیگی نہ کی تو اسے گیس کی فراہمی روک دی جائے گی۔ مبصرین کے مطابق روس یوکرائنی بحران میں اب گیس کو بھی ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا چاہ رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/1Eix7