1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

انسانی اسمگلروں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی

12 مئی 2015

یورپی یونین بحیرہٴ روم میں پناہ گزینوں کی ڈرامائی صورتحال کے سدباب کے لیے اب فوجی کارروائیوں پر بھی غور کر رہی ہے۔ تاہم حکمتِ عملی میں اتنی بڑی تبدیلی کو عملی شکل دینے کے لیے اقوام متحدہ کی رضامندی درکار ہو گی۔

https://p.dw.com/p/1FOps