1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

ہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'

Ali, Amjad26 جولائی 2013

مایہ ناز گلوکار محمد رفیع مرحوم کا انتقال 31 جولائی 1980ء کو ہوا۔ چند روز بعد اُن کی برسی پر اُن کے چاہنے والے اُن کی شخصیت اور فن کو خراج عقیدت پیش کریں گے اور بالی وُڈ کے فلمساز آج بھی انڈر ورلڈ کے سحر میں گرفتار ہیں۔

https://p.dw.com/p/19EzU