اس موضوع کے حوالے سے مضامین اور رپورٹیں یہاں ملاحظہ کیجئے۔
جرمن فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے اکتیسویں میچ ڈے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس مرتبہ گڈفرائیڈے کی وجہ سے یہ ٹورنامنٹ جمعہ کے برعکس جمعرات کو شروع ہو گیا۔ پہلے میچ میں ہینور نے فرائی برگ کی شکست دی۔ (22.04.2011)
انتیسویں میچ کی شروعات جمہ کے روز ہوئی اور اس دن صرف ایک میچ شیڈیول تھا۔ یہ میچ فرینکفرٹ اور بریمن کے کلبوں کے درمیان تھا۔ یہ میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ دونوں ٹیمیں بارہویں اور تیرہویں پوزیشن پر ہیں۔ (08.04.2011)
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کی نمبر وَن ٹیم بورسیا ڈورٹمند کی پوزیشن خطرے میں پڑتی دکھائی رہی ہے۔ وہ اس مرتبہ کا میچ نہیں جیت سکی جبکہ لیورکوزن ٹیبل میں اس کے کافی قریب پہنچ گئی ہے۔ (10.04.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 28 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں جمعے کے روز سینٹ پاؤلی اور شالکے کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ریفری کے ایک معاون پر بیئر کے خالی گلاس پھینکے جانے کے بعد ادھورا ہی چھوڑ دیا گیا۔ (02.04.2011)
جرائم کی تحقیقات کرنے والے وفاقی جرمن ادارے BKA نے کہا ہے کہ صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے شہر ڈورٹمنڈ میں ایک مشہور فٹ بال سٹیڈیم پر دھماکہ خیز مواد کے ساتھ حملے کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ (01.04.2011)
جرمن فٹ بال لیگا بنڈس لیگا میں27 ویں میچ ڈے کے اختتام پر پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ڈورٹمنڈ اور نمبر دو لیور کوزن کے درمیان فاصلہ کم ہو گیا ہے۔ بنڈس لیگا کے ابھی مزید سات میچ ڈے باقی ہیں۔ (21.03.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 27 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز لیگ کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ اور مائنز کے درمیان کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ (20.03.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 26 ویں میچ ڈے کے سلسلے میں ہفتے کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں بائرن میونخ نے ہیمبرگ کو صفر کے مقابلے میں چھ گول کے واضح فرق سے شکست دے دی۔ (13.03.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپین شپ بنڈس لیگا کے 26 ویں میچ ڈے میں جمعہ کو کھیلے گئے واحد میچ میں کولون نے ہینوور کو صفر کے مقابلے میں چار گول کے واضح فرق سے شکست دے دی ہے۔ (12.03.2011)
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کے25 ویں میچ ڈے کے تیسرے اور آخری دن ویردر بریمن نے فرائی برگ کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے جبکہ مائنز نے ہیمبرگ کو دو کے مقابلے میں چار سے ہرا دیا ہے۔ (07.03.2011)
بنڈس لیگا یعنی جرمن فٹ بال لیگ کے چوبیسویں میچ ڈے کے پہلے دن کھیلے گئے واحد میچ میں وی ایف ایل وولفس برگ نے بوروسیا مؤنشن گلاڈ باخ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ (26.02.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں اس ہفتے کی جیت سے ڈورٹمنڈ کی ٹیم کی پوزیشن انتہائی مضبوط ہو گئی، جس کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر دوسرے نمبر کی ٹیم لیورکوزن بھی اس سے بہت پیچھے رہ گئی ہے۔ (06.03.2011)
جرمن قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا میں ڈورٹمنڈ کلب کی پوزیشن مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جاری ہے۔ اس چیمپئن شپ کے تیئیسویں میچ ڈے میں اب ڈورٹمنڈ نے سینٹ پاؤلی کو شکست دی ہے۔ (20.02.2011)
بنڈس لیگا کے بائیسویں میچ ڈے کے دوسرے اور آخری دن کھیلے گئے میچوں میں فرسٹ ایف سی کولون نے ایف سی وی مائنز 06 کو دو چار سے ہرا دیا جبکہ ایس وی ویردر بریمن اور ہینوور 96 کے مابین کھیلا گیا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ (14.02.2011)
فیڈرل جرمن فٹ بال لیگ یعنی بنڈس لیگا کے بائیسویں میچ ڈے کے دوران بائرن میونخ اور بائر لیورکوزن اپنے اپنے میچ جیتنے کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر کی ٹیم بوروسیا ڈورٹمنڈ کے قریب آ گئی ہیں۔ (13.02.2011)
جرمن فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے اکیسویں میچ ڈے میں ہیمبرگ اور سینٹ پاؤلی کے درمیان میچ بارش کے باعث نہیں ہو سکا۔ اس کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ (07.02.2011)
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا اکیسواں میچ ڈے جاری ہے۔ نمبر ایک ٹیم ڈورٹمنڈ گو کے اس میچ ڈے میں کامیاب نہیں ہو سکی، تاہم پوائنٹس ٹیبل پر اس کی سبقت بدستور برقرار ہے۔ (06.02.2011)
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 20 ویں میچ ڈے کے دوران کل نو میچ کھیلے گئے۔ ڈروٹمنڈ پوائنٹس ٹیبل پر بدستور پہلے نمبر ہے جبکہ ریکارڈ چیمپیئن بائرن میونخ تیسرے نمبر پر برقرار ہے۔ (31.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 20 ویں میچ ڈے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے وولفس برگ کو صفر کے مقابلے میں تین گول کے واضح فرق سے شکست دے دی۔ (30.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 19ویں میچ ڈے میں ہفتے کو ڈورٹمنڈ اور شٹٹ گارٹ کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔ اس کے باوجود ڈورٹمنڈ کی لیگ میں پہلی پوزیشن کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں۔ (23.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 19 ویں میچ ڈے میں جمعہ کو کھیلے گئے واحد میچ میں ہیمبرگ نے فرینکفرٹ کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ (22.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپئن شپ بنڈس لیگا کا 18 واں میچ ڈے کل اتوار کے روز مکمل ہوگیا۔ گزشتہ روز کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں ہینوور 96 نے فرینکفرٹ کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ (17.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے 18 ویں میچ ڈے کے ہفتہ کو کھیلے جانے والے ایک میچ میں شٹٹ گارٹ نے مائنز کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ (16.01.2011)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 18 ویں میچ ڈے کے جمعہ کی شام کھیلے گئے میچ میں لیگ کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ نے میزبان لیورکوزن کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ (15.01.2011)
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کا دوسرا مرحلہ آج سے شروع ہو رہا ہے۔ اٹھارہویں میچ ڈے کا پہلا میچ پہلے مرحلے کی فاتح ٹیم بوروسیا ڈورٹمنڈ اور بائر لیورکوزن کے مابین کھیلا جائے گا۔ (14.01.2011)
بنڈس لیگا یعنی جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ کے سترہویں میچ ڈے کے آخری دن کھیلے گئے دو میچوں میں بائرن میونخ نے وی ایف بی شٹٹ گارٹ کو پانچ صفر سے ہرایا جبکہ بائر لیورکوزن اورایس سی فرائی برگ کا میچ دو دوگول سے برابر رہا۔ (20.12.2010)
جرمن فیڈرل فٹ بال لیگ یعنی بنڈس لیگا کے رواں سیزن کا 16واں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے، جس کے اختتام پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم بدستور نمبر ایک کی پوزیشن سنبھالے ہوئے ہے۔ (13.12.2010)
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے رواں سیزن کا 15واں میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے، جس کے اختتام پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم بدستور نمبر ایک کی پوزیشن پر ہے۔ اس نے اتوار کے ایک میچ میں نیورمبرگ کو ہرایا۔ (06.12.2010)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 14ویں میچ ڈے میں جمعہ کے روز کھیلے گئے ایک میچ میں مائنز نے نیورمبرگ کو تین صفر سے شکست دے کر لیگ میں اپنی دوسری پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ (26.11.2010)
جرمن قومی فٹ چیمپیئن شپ لیگ بنڈس میں بورسیا ڈورٹمنڈ کی سبقت برقرار ہے۔ اس چیمپیئن شپ کا 13واں میچ ڈے اتوار کو اختتام کو پہنچ گیا ہے، جس کے آخری مقابلوں میں سے ایک میں کولون نے اشٹٹ گارٹ کو ایک صفر سے ہرایا۔ (22.11.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے نویں میچ ڈےکی تکمیل پر، ایک ہفتہ کے بعد مائنز فٹ بال کلب نے دوبارہ پہلی پوزیشن پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ دوسرے مقام پر ہفتہ کے روز کی ٹاپ ٹیم ڈورٹمنڈ ہے۔ (24.10.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے نویں میچ ڈے میں اب صرف تین میچ باقی ہیں، جو اتوار کو کھیلے جائیں گے۔ ان پر ٹاپ پوزیشن کا دارو مدار ہے۔ پوائنٹس ٹیبل پر ڈورٹمنڈ کی ٹیم بدستور پہلی پوزیشن پر ہے۔ (24.10.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں روایتی حریفوں ہیمبرگ اور بائرن میونخ کی ٹیموں کے درمیان جمعہ کی شام کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ہی ختم ہو گیا۔ (23.10.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے آٹھویں میچ ڈے کی تکمیل پرڈارٹمنڈ فٹ بال کلب بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے۔ دوسری پوزیشن پر مائنز اور تیسری پر لیورکوزن کی ٹیمیں ہے۔ دفاعی چیمپیئن میونخ دسویں پوزیشن پر ہے۔ (18.10.2010)
جرمن وفاقی فٹ بال لیگ کے ساتویں میچ ڈے کے آخری دن کھیلے گئے ایک میچ میں ڈورٹمنڈ نے دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ کو صفر دو سے شکست دے دی ہے۔ (04.10.2010)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگا بنڈس لیگا میں مائنز کی ٹیم نے ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں ہوفن ہائم کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر لیگ میں مسلسل ساتویں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ (03.10.2010)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں جمعے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں ہینوور 96 کی ٹیم کو لیگ میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سینٹ پاؤلی نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ (01.10.2010)
جرمنی میں فیڈرل فٹ بال لیگ کے چھٹے میچ ڈے کے تیسرے اورآخری دن کھیلے گئے دو میچوں میں وولفس برگ اور ہینوور 96 کی ٹیموں نے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ (26.09.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے چھٹے میچ ڈے میں ہفتے کے روز کھیلے جانے والے ایک میچ میں مائنز کی کم تجربہ کار سمجھی جانے والی ٹیم نے لیگ کی دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ کی ٹیم کو دو کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔ (26.09.2010)
جرمنی کی قومی فٹ بال لیگ بنڈس لیگا میں جمعہ کوتیسری پوزیشن پر موجود ہوفن ہائم کی ٹیم کا کولون کے خلاف میچ برابر رہا۔ اس طرح ہوفن ہائم اس لیگ کی ٹاپ ٹیموں کے ساتھ اپنا پوائنٹس کا فرق کم کرنے کا قدرے آسان موقع گنوا بیٹھی۔ (25.09.2010)
جرمن قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں اتوار کو کھیلے گئے ایک میچ میں مائنز کی ٹیم نے اس سیزن کے دوران لگاتار جیت کا ریکارڈ برقرار رکھا اور کائزس لاؤٹن کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی۔ (13.09.2010)
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کا تیسرا میچ ڈے جاری ہے۔ اس سلسلے میں ہفتہ کو چھ میچ کھیلے گئے۔ میچ ڈے کے تیسرے روز اتوار کو دو میچ کھیلے جائیں گے۔ (12.09.2010)
بنڈس لیگا یا جرمن وفاقی فٹ بال لیگ کے تیسرے میچ ڈے کے سلسلے میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ہوفن ہائم شالکے کو دو صفر سے شکست دے کر اپنی جیت کا سلسلہ برقرار رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ (10.09.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کا آج کل چوتھا میچ ڈے مکمل ہو گیا ہے۔ اب تک کھیلے گئے میچوں میں دفاعی چیمپیئن بائرن میونخ اور شالکے کی ٹیمیں بدستور اپنی سابقہ فارم کی تلاش میں ہے۔ (20.09.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے دوسرے میچ ڈے میں بھی گزشتہ سال کی دوسری بہترین ٹیم شالکے کی خراب کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ چیمپیئن ٹیم بائرن میونخ کو بھی دوسرے میچ ڈے میں شکست کا سامنا رہا ہے۔ (29.08.2010)
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے دوسرے میچ ڈے میں ایف سی کائزرس لاؤٹیرن نے بائرن میونخ کو دو صفر سے شکست دے دی ہے۔ کائزرس لاؤٹیرن کی جانب سے دونوں گول 60 سیکنڈ میں کئے گئے۔ (28.08.2010)
جرمن قومی فٹ بال لیگ کے پہلے میچ ڈے کے زیادہ تر میچ مکمل ہوگئے ہیں۔ دفاعی چیمپیئن میونخ کلب نے اپنے اعزاز کا شاندار دفاع کرتے ہوئے پہلے میچ میں کامیابی حاصل کی ہے۔ (22.08.2010)
بنڈس لیگا یا جرمنی میں فٹ بال کی فیڈرل لیگ برائے سال دو ہزار دس اور گیارہ کا آغاز جمعے سے ہو رہا ہے۔ (20.08.2010)
جرمن فٹ بال لیگ بنڈس لیگا کے 48 ویں سیزن کا پہلا میچ دفاعی چپمپئن بائرن میونخ اور وولفسبرگ کے مابین کھیلا گیا۔ عالمی کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرنے والے باستیان شوائن شٹائیگر نے میونخ کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ (21.08.2010)
رواں سيزن ميں جرمنی کی بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں کون سی ٹيم چيمپين بنے گی اس حوالے سے جرمنی کی اول درجے کی بنڈيس ليگا کے 18 کلبس کے کوچ کيا کہتے ہيں؟ (19.08.2010)
جرمن بنڈيس ليگا يا قومی فٹ بال چيمپين شپ ميں حصہ لينے والی ٹيموں کے اسٹيڈيم۔ (19.08.2010)
رواں سیزن میں جو جرمن کلب بنڈس لیگا میں شریک ہوں گے ان کا مختصر ٹیمیں تعارف ۔ (19.08.2010)
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں مسلسل تین مرتبہ شکست کے بعد کولون نے بالآخر اتوار کو کھیلے گئے میچ میں کائزرز لاؤٹرن کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے دوسری اننگز کے بعد انگلش ٹیم کے سامنے 324 رنز کا ہدف رکھ دیا ہے۔ اننگز کی خاص بات یونس خان اور اظہر علی کی شاندار بیٹنگ تھی۔
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے بیسویں میچ ڈے کے دوران بائرن میونخ اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہو گئی ہے۔ اب پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔
ڈوئچے ویلے شعبہء اردو نےجنوری کے مہینے میں بھی اپنے سامعین اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے ریڈیو پر ایک انعامی مقابلے کا اہتمام کیا ہے، جس میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے۔