جنوبی افریقہ کے مختلف شہروں میں ایک ماہ تک جاری رہنے والا فُٹ بال ورلڈ کپ ایونٹ فائنل میں سپین کی جیت کے ساتھ ہی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔ یورو چیمپئن سپین کو پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ (12.07.2010)
عالمی کپ فُٹ بال ٹورنامنٹ کے دوران کھیل اور کھلاڑیوں کے علاوہ کئی دیگر چیزیں بھی شائقین کے لئے دلچسپی کا باعث بنی رہیں۔ مثلاً جرمن آکٹوپس پال اور سنگاپور کے طوطے مانی کی پیشین گوئیاں۔ (13.07.2010)
جنوبی افریقہ میں جاری انیسویں عالمی فٹ بال کپ میں آج جرمنی اور یوروگوائے تیسری پوزیشن کے لئے مد مقابل ہوں گے۔ (10.07.2010)
فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہالینڈ نے یوروگوائے کو دو کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ دوسرے سیمی فائنل میں آج جرمنی اور سپین مدمقابل ہیں۔ (06.07.2010)
جرمنی کو ہرا کر فیفا ورلڈ کپ کے فائنل تک پہنچنے والی ہسپانوی ٹیم کے کوچ وی سینتے ڈیل بوسکے نے کھلاڑیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ آسمانوں پر نہ اڑیں اور اپنے قدم زمین پر ہی رکھیں۔ (09.07.2010)
سپین نے جرمنی کو فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں صفر کے مقابلے پر ایک گول سے ہرا کر پہلی بار اس عالمی مقابلے کے فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔ (08.07.2010)
ارجنٹائن کو کوارٹر فائنل میں چار صفر سے مات دینے کی خوشی میں جرمنی میں جشن و شادمانی کی فضا قائم ہے۔ جرمن اخبارات ٹیم کی اس تاریخی کامیابی پر کھلاڑیوں اور کوچ کی تعریفوں سے سجے ہوئے ہیں۔ (04.07.2010)
فٹ بال کے عالمی کپ میں کوارٹر فائنل مقابلوں کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ اور یوروگوئے جبکہ دوسرے میں جرمنی اور سپین کا مقابلہ ہو گا۔ (04.07.2010)
جرمنی نے فیفا ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کو صفر کے مقابلے میں چار گولوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ہے۔ (03.07.2010)
جنوبی افریقہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے کوارٹر فائنل میچ میں یوروگوائے نے پنالٹی شوٹ آؤٹ پر گھانا کو شکست دے کرانیسویں عالمی کپ سے باہرکردیا ہے۔ (03.07.2010)
جنوبی افریقہ میں جاری انیسویں عالمی کپ فٹ بال کے پہلے کوارٹر فائنل میں ہالینڈ نے فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ (03.07.2010)
جرمنی اور ارجنٹائن کے مابین فیفا ورلڈ کپ کا کوارٹر فائنل آج کھیلا جا رہا ہے تاہم متوقع طور پر اس انتہائی سنسنی خیز مقابلے سے پہلے ہی دونوں طرف گرما گرمی نمایاں ہے۔ (03.07.2010)
دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کی عالمی چیمپیئن شپ اپنے آخری مرحلے کی جانب بڑھ رہی ہے۔ کوارٹر فائنل میچوں کا آغاز جمعہ سے ہو رہا ہے جبکہ نو دن بعد اس کا فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ (02.07.2010)
پیراگوائے اور سپین کے کوارٹر فائنل میں پہنچنے کے ساتھ ہی فیفا ورلڈکپ 2010ء کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا ہے۔ یہی دو ٹیمیں تین جولائی کو کوارٹر فائنل میں مدمقابل ہوں گی۔ (30.06.2010)
فٹ بال کی بین الاقوامی تنظیم فیفا کے صدر جوزف سیپ بلیٹر نے انگلینڈ اور میکسیکو سے پری کوارٹر فائنل مقابلوں میں ریفری کی جانب سے غلط فیصلوں پر معزرت کی ہے۔ (29.06.2010)
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2010ء کے پری کوارٹر فائنل مرحلے کے چوتھے میچ میں ارجنٹائن نے میکسیکو کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔ ارجنٹائن کے سٹرائیکر کارلوس ٹاویز نے دو گول کئے۔ (28.06.2010)
فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے سلسلے میں کھیلے گئے ایک میچ میں جرمنی نے اپنے روایتی حریف انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ہے۔ (27.06.2010)
فیفا ورلڈ کپ کے گروپ ڈی میں جرمنی اور آسٹریلیا کے مابین کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں جرمنی نے آسٹریلیا کو چار صفر سے شکست دے دی ہے۔ (14.06.2010)
جنوبی افریقہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں پیر کے روز گروپ ایچ میں کھیلے گئے میچوں میں سپین نے ہونڈوراس کو دو صفر جبکہ چلی نے سوئٹزرلینڈ کو ایک صفر سے شکست دے دی۔ (22.06.2010)
جنوبی افریقہ میں فٹ بال کا عالمی کپ شروع ہونے میں اب صرف ایک دن ہی باقی ہے۔ انیسویں عالمی کپ کا آغاز گیارہ جون کوجوہانسبرگ میں میزبان جنوبی افریقہ اور میکسیکوکے درمیان میچ سے ہوگا۔ (10.06.2010)
عالمی کپ سن دو ہزار گیارہ میں شرکت کرنے والی جرمن فٹ ٹیم کا مختصر تعارف، تصویروں کے ساتھ۔ (09.06.2010)
جرمن ٹیم نے جنوبی افریقہ پہنچنے کے بعد اپنے مداحوں کے ساتھ اپنا پہلا تعلق قائم کر لیا ہے۔ جی ہاں جرمن ٹیم کی ٹریننگ کے پہلے دن مداحوں کی ایک بڑی تعداد نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔ (09.06.2010)
دنیا کے سب سے مقبول کھیل فٹ بال کا عالمی میلہ جنوبی افریقہ میں بس شروع ہوا ہی چاہتا ہے۔ پیر کے روز جرمن قومی فٹ بال ٹیم بھی جنوبی افریقہ پہنچ گئی، جہاں وہ شروع میں اپنی عمومی پریکٹس جاری رکھے گی۔ (07.06.2010)
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے میزبان جنوبی افریقہ نے اس عالمی مقابلے کے انعقاد پر ٹرانسپورٹ کے ماحول دوست ذرائع متعاراف کروائے ہیں، جن کا مقصد عوام الناس میں ماحولیاتی آلودگی کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے۔ (03.06.2010)
جنوبی افریقہ میں فٹ بال کا جنون آجکل اتنا زیادہ ہے کہ لوگ ہر جمعے کو قومی ٹیم کی یونیفارم پہن کر گھومتے ہیں۔ اسے ’سوکر فرائی ڈے‘ کہا جاتا ہے۔ (31.05.2010)
یوآخم لوئیو ایک کامیاب کوچ ثابت ہوئے ہیں لیکن اس کے باوجود گزشتہ دنوں کے دوران انہیں ماوضے میں اضافے اور کھلاڑیوں کے بارے میں فیصلہ کرنے میں مشکلات کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ (01.06.2010)
جنوبی افریقہ نے گیارہ جون سے شروع ہونے والے عالمی کپ فٹبال کے مقابلوں کے دوران دہشت گردانہ حملوں کے امکانات رد کردئے ہیں۔ سنڈے ٹائمز اخبار نے دعویٰ کیا تھا کہ ان مقابلوں کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ (31.05.2010)
انگلینڈ اور جرمنی نے عالمی کپ فٹ بال کے لئے اپنے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ منگل کے شام جرمن کوچ یوآخم لوو نے ورلڈ کپ کے لئے 23 رکنی حتمی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ (02.06.2010)
فٹبال کی بین الاقوامی تینظم فیفا نے جنوبی افریقہ کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ رواں برس موسم گرما میں ہونے والے عالمی فٹبال کپ کے ٹکٹ خریدیں۔ فیفا کے مطابق ابھی تک 5 لاکھ کے قریب ٹکٹ فروخت نہیں ہو پائے ہیں۔ (10.04.2010)
اگلے سال جنوبی افریقہ میں ہونے والے فٹ بال کے عالمی کپ میں حصہ لینے والی ٹیموں کی آٹھ گروپوں میں تقسیم کے لئے قرعہ اندازی کا عمل مکمل ہو گیا ہے۔ جرمن فٹبال ٹیم گروپ ڈی میں رکھی گئی ہے۔ (05.12.2009)
فیفا فٹبال ورلڈکپ 2010ء کے ناک آؤٹ مرحلے میں افریقی ملک گھانا اور لاطینی امریکہ کے ملک یوروگوائے نے کامیابی سمیٹتے ہوئے کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ (27.06.2010)
فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2010ء میں پہلے مرحلے کے دلچسپ مقابلوں کے بعد ناک آؤٹ مرحلے تک رسائی حاصل کرنے والی سولہ ٹیموں کا فیصلہ ہوگیا ہے۔ (26.06.2010)
فیفا ورلڈ کپ 2010ء کے پہلے مرحلے میں اب تک کئی چونکا دینے والے نتائج سامنے آئے ہیں۔ فرانس، یونان اور ڈنمارک کی طرح اب دفاعی چیمپیئن اٹلی بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا ہے۔ (25.06.2010)
جرمنی اور انگلینڈ کی ٹیمیں جنوبی افریقہ میں جاری فیفا ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے دوسرے مرحلے میں پہنچنے میں کامیاب ہوگئی ہیں تاہم اب ناک آوٴٹ سٹیج میں یہ روایتی حریف ایک دوسرے کے مد مقابل ہوں گے۔ (24.06.2010)
فیفا فٹبال ورلڈکپ 2010ء کے پری کوارٹر فائنل مرحلے سے برازیل اور نیدرلینڈ کی ٹمیں بھی سرخرو ہوکر کواٹر فائنل تک پہنچ گئی ہیں جہاں یہ دونوں ایک دوسرے سے دو جولائی کو ٹکرائیں گی۔
بدھ کے روز جرمنی اور سپین فیفا ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہو رہے ہیں۔ پاؤل نامی آکٹوپس اور لیون نامی کانٹے دار سیہ نے بھی سپین کو اس میچ کا فاتح قرار دیا ہے۔ (07.07.2010)
فیفا ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل آج یوروگوائے اور ہالینڈ کی ٹیموں کے مابین کھیلا جا رہا ہے۔ (06.07.2010)
جنوبی افریقہ میں فیفا ورلڈ کپ 2010ء کا سیمی فائنل مرحلہ آن پہنچا ہے۔ منگل کو پہلے سیمی فائنل میں لاطینی امریکہ کی ٹیم یوروگوائے کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا جبکہ بدھ کو فیورٹ جرمنی کا مقابلہ سپین سے ہوگا۔ (05.07.2010)
جرمنی کی قومی فٹبال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا میں مسلسل تین مرتبہ شکست کے بعد کولون نے بالآخر اتوار کو کھیلے گئے میچ میں کائزرز لاؤٹرن کو ایک صفر سے شکست دے دی۔
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے تیسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان نے دوسری اننگز کے بعد انگلش ٹیم کے سامنے 324 رنز کا ہدف رکھ دیا ہے۔ اننگز کی خاص بات یونس خان اور اظہر علی کی شاندار بیٹنگ تھی۔
جرمن قومی فٹ بال چیمپیئن شپ بنڈس لیگا کے بیسویں میچ ڈے کے دوران بائرن میونخ اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہو گئی ہے۔ اب پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر دفاعی چیمپیئن ڈورٹمنڈ کی ٹیم پہنچ گئی ہے۔
ڈوئچے ویلے شعبہء اردو نےجنوری کے مہینے میں بھی اپنے سامعین اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے ریڈیو پر ایک انعامی مقابلے کا اہتمام کیا ہے، جس میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے۔