مذہبی انتہا پسندی شکار مقبول فدا حسین نے قطر کے شہری بن گئے ہیں
پولینڈ سے تعلق رکھنے والی معروف یورپی شاعرہ و نغمہ گر ویسواوا شیمبورسکا بدھ کی شام اٹھاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاتون ادیبہ کو سن 1996 میں ادب کے نوبل انعام سے نوازا گیا تھا۔
کئی عرب ملکوں ميں حکومتوں کی تبديلی سے عرب دنيا ميں خاصی تبديلی آئی ہے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ ميں گوئٹے انسٹيوٹ ہنگامہ آرائيوں کے مرکز تحرير چوک کے قريب ہی واقع ہے۔
امریکہ کے بڑے میڈیا ادارے ڈزنی انٹرنیشنل نے بھارت میں اہم ٹیلی وژن پروڈکشن کمپنی یو ٹی وی (UTV) کے انتظامی اثاثے خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس مناسبت سے دونوں اداروں میں بات چیت گزشتہ سال سے جاری تھی۔
ڈوئچے ویلے شعبہء اردو نےجنوری کے مہینے میں بھی اپنے سامعین اور انٹرنیٹ صارفین کے لیے ریڈیو پر ایک انعامی مقابلے کا اہتمام کیا ہے، جس میں ہر کوئی حصہ لے سکتا ہے۔