وینکوور: جرمن ورلڈ چیمپئین رِیش کا پہلا اولمپک گولڈ
اکیسویں سرمائی اولمپک مقابلوں کے چھٹے روز جرمنی کی ماریا رِیش نے خواتین کے سپر کمبائنڈ شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کیا جبکہ ڈاؤن ہل چیمپئین لنڈسے ون سلالم سیکشن سے ایک کریش کی وجہ سے خارج ہو گئیں۔ (19.02.2010)