کھیلوں کی دنیا کی خبروں، رپورٹوں،جائزوں اور انٹرویوز پر مبنی سپورٹس میگزین ’’آن ٹریک‘‘ ہفتے میں دو بار نشر ہوتا ہے۔
آن ٹریک سپورٹس میگزین
کھیلوں کا پروگرام ’’آن ٹریک‘‘ ہفتے میں دو بار ہوتا ہے، جمعہ کو آنے والے وِیک اَینڈ کھیلوں کے پیش منظر کے طور پر اور پیر کو وِیک اَینڈ کے نتائج کے ساتھ۔ اِس میں جائزے اور کھلاڑیوں کے خاکے اور انٹرویوز شامل ہوتے ہیں۔ فٹ بال ہو یا کرکٹ ، ٹینس یہ فارمولا ون کار ریسنگ سب کچھ شامل ہے اس میگزین میں۔
شامل ہونگے۔ شام
اگر آپ کو دلچسپی ہے تو آپ نیچے دئے گئے لِنک پر کلِک کیجئے