ڈوئچے ویلے شعبہء اُردو کے تمام ہفتہ وار فیچر پروگرام اب پوڈ کاسٹ کی شکل میں بھی دستیاب ہیں۔ ہمارا نیا خصوصی پوڈ کاسٹ انعامی مقابلہ اِسی حوالے سے ہے۔
اِس میں ہم ہر ہفتے آپ سے ایک سوال پوچھا کریں گے، جس کا درست جواب بھیجنے
والے پوڈ کاسٹ صارفین ایک قیمتی آئی پوڈ جیت سکتے ہیں۔ زیادہ جوابات موصول ہونے کی صورت میں آئی پوڈ جیتنے والے کا انتخاب قرعہ اندازی سے کیا جائے گا۔
اب ہمارے خصوصی آئی پوڈ انعامی مقابلے کا سوال : کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ 19 تا 25 اکتوبر والے ہفتے ہمارے فیچر ’’مشرق و مغرب‘‘ کا موضوع کیا تھا؟
’یورپی پارلیمنٹ کی پہلی ہیڈ اسکارف والی مسلمان رکن‘
دیجئے درست جواب اور جیتئے ایک آئی پوڈ!
آپ اِس سوال کا جواب ای میل یا ایس ایم ایس کے ذریعے بھی روانہ کر سکتے ہیں۔
ہمارا ای میل کا پتہ:
urdu@dw-world.de
ایس ایم ایس کے لئے ہمارے نمبر:
00923028558055
009198738804444