سامعین کی آراء اور مشورے ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں۔ سامعین کے مشوروں، ہمارے جوابات اور تفصیلی تبادلہ خیال کا بہترین فورم، پروگرام ’’آپ کی بات، آپ کے ساتھ‘‘
ہمارے سامعین کی آراء اور مشورے ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں۔ آپ بھی ہمیں ہمارے پروگراموں اور ہماری ویب سائٹ کے بارے میں فیڈ بیک بھیجئے۔ پروگرام’’ آپ کی بات، آپ کے ساتھ‘‘ میں آپ اپنی آواز بھی سن سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ہماری تینوں نشریات میں شامل تمام پروگراموں سمیت ہماری ویب سائٹ اور ڈوئچے ویلے کے بارے میں تازہ ترین اطلاعات بھی فراہم کی جاتی ہیں۔