1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

پوڈکاسٹ

ذرا ہٹ کے

اس ہفتہ وار میگزین میں موسیقی ، کھیل ، تعلیم و تربیت، فیشن اور ثقافت کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لئے اہم تمام موضوعات شامل کئے جاتے ہیں

نوجوان نسل ہر موضوع میں دلچسپی لیتی ہے اور اس دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے ہی پروگرام ’’ذرا ہٹ کے‘‘ میں موضوعات کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ ترجیح ان موضوعات کو دی جاتی ہے جن کا تعلق پاکستان اور جرمنی سے کسی نہ کسی طرح جڑا ہوتا ہے تا کہ دونوں ممالک کے مابین مختلف حوالوں سے موازنہ کیا جاسکے اور تعلیمی نظام اور دیگر شعبوں میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے بارے میں معلومات بھی فراہم کی جا سکیں۔

ویب لنکس