سائنس، ٹیکنالوجی، طب اور تحفظ ماحول کے شعبوں میں ہونے والی نت نئی پیش رفت اور حیرت انگیز ایجادات کے لئے ہمارا سائنسی پروگرام، ستاروں سے آگے
خلائی تحقیق سے لے کر کائنات کی وسعتوں میں پنہاں توانائی کے ذخائر سے متعلق معلومات اور نت نئی تحقیق کے علاوہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہونے والی حیرت انگیز ترقی بھی، یہ سب کچھ شامل ہونا ہے ہمارے ہفتہ وار پروگرام ستاروں سے آگےمیں۔