1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

پوڈکاسٹ

جہان مغرب

جرمنی اور یورپ سے متعلق اہم ترین سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی معلومات

اس پروگرام کا محور جرمنی اور یورپ مین رونما ہونے والے وہ اہم ترین سیاسی، اقتصادی، ثقافتی اور سماجی واقعات ہوتے ہیں جن کے بارے میں تفصیلات پیش کرتے ہوئے یورپ کے تمام تر تنوع اور اس کی جاذبیت کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ اس میگزین میں مختلف ملکوں ،ان کے عوام کے رہن سہن ، روزمرہ کی زندگی، معاشرتی روئیوں اور طرز زندگی کا احاطہ کرنے والے موضوعات پر بات کی جاتی ہے۔

ویب لنکس