کراچی بک فیئر
ڈوئچے ویلے کے اسٹال پر شائقین کا ہجوم
نمائش میں شریک افراد کی ایک بڑی تعداد نے ڈوئچے ویلے شعبہء اردو کے اسٹال کو بھی دیکھا۔ ان افراد کی سہولت کے لیے وہاں خصوصی طور پر کمپیوٹر رکھے گئے تھے۔ اس طرح ڈوئچے ویلے نے غیر جانبدارانہ رپورٹنگ اور دنیا بھر کے موضوعات پر مبنی اپنی ویب سائٹ بھی عوام کے سامنے پیش کی۔