فطرت کے سات نئے عالمی عجوبے
جنوبی افریقہ کے ٹیبل ماؤنٹین
جنوبی افریقہ کی پہچان بن جانے والے کیپ ٹاؤن کے مضافات میں ٹیبل ماؤنٹین کہلانے والے یہ پہاڑ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔ نیو سیون ونڈر کی اہتمام کردہ ووٹنگ میں کئی سو ملین افراد نے حصہ لیا۔ ان عجائبات کی تصویروں کی ترتیب اتفاقیہ ہے۔ نیو سیون ونڈر ان عجائبات فطرت کی حتمی فہرست اور ترتیب کا اعلان آئندہ برس کے اوائل میں کرے گی۔