بدلتا ہوا میانمار
بدلتے ہوئے میانمار میں ایک نئی امید پائی جا رہی ہے۔ سوچی کی قیادت میں اپوزیشن نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وہ ملکی ترقی میں اپنا مثبت کردار ادا کرے گی۔ ناقدین کے بقول یکم اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے معلوم ہو جائے گا کہ کیا میانمار واقعی طور پر جمہوریت کی طرف بڑھ رہا ہے؟