جرمنی اور یورپ سے متعلق اہم ترین سیاسی، سماجی، اقتصادی اور ثقافتی معلومات
اس ہفتہ وار میگزین میں موسیقی ، کھیل ، تعلیم و تربیت، فیشن اور ثقافت کے ساتھ ساتھ نوجوانوں کے لئے اہم تمام موضوعات شامل کئے جاتے ہیں
سائنس، ٹیکنالوجی، طب اور تحفظ ماحول کے شعبوں میں ہونے والی نت نئی پیش رفت اور حیرت انگیز ایجادات کے لئے ہمارا سائنسی پروگرام، ستاروں سے آگے
سامعین کی آراء اور مشورے ہمارے لئے بہت قیمتی ہیں۔ سامعین کے مشوروں، ہمارے جوابات اور تفصیلی تبادلہ خیال کا بہترین فورم، پروگرام ’’آپ کی بات، آپ کے ساتھ‘‘
روزانہ دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں
’’حالاتِ حاضرہ‘‘ دن میں تین بار نشر ہوتا ہے۔ اِس میں جنوبی ایشیا سے ہمارے نامہ نگاروں کی رپورٹوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی اور بالخصوص یورپی موضوعات پر تفصیلات اور جائزے نشر کئے جاتے ہیں۔
’’تندرست رہئے‘‘ ڈوئچے ویلے کے شعبہء اردو کا ہفتہ وار پروگرام ہے، جس میں مختلف اَمراض کے بارے میں جدید ترین تحقیق اور علاج کے نت نئے طریقوں پر بات کی جاتی ہے
ہفتہ وار پروگرام ’’دھرتی آسمان‘‘ میں ماحول کو درپیش خطرات اور اُس کے تحفظ کے لئے ضروری اقدامات پر بات کی جاتی ہے
کھیلوں کی دنیا کی خبروں، رپورٹوں،جائزوں اور انٹرویوز پر مبنی سپورٹس میگزین ’’آن ٹریک‘‘ ہفتے میں دو بار نشر ہوتا ہے۔