1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

A-320، اوسط سے زیادہ محفوظ طیارہ

27 مارچ 2015

ایئربس کے اے 320 جہاز کو اوسط سے زیادہ محفوظ جہاز سمجھا جاتا ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں اس طرز کے تقریباً 6200 جہاز آپریشن میں ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایئربس کمپنی کو سب سے زیادہ آمدنی اسی ماڈل سے ہو رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/1EyYD