1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کیا ڈیٹننگ ایپس واقعی کارآمد ہوتی ہیں؟

5 مئی 2024

ڈیٹنگ ایپس کی مدد سے سچی محبت کی تلاش، لیکن کیا یہ حقیقی معنوں میں آپ کی اُمیدوں کو پورا کرسکتی ہیں؟اگر ہم آپ سے کہیں کہ ڈیٹنگ ایپس درحقیقت یہ نہیں چاہتیں کہ آپ کامیاب محبت کریں۔ بلکہ وہ محبت کو ناکام ہونے کے لیے بنائے گئی ہیں، تو آپ کیسا محسوس کریں گے!

https://p.dw.com/p/4fRLB

ایک حالیہ امریکی تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ جو لوگ اپنے جیون ساتھی سے آن لائن ملتے ہیں وہ اپنی شادی میں ان لوگوں کے مقابلے میں قدرے کم خوش ہوتے ہیں جو آف لائن ملاقات کے بعد شادی کرتے ہیں لیکن یہ مکمل طور پر واضح نہیں ہے کہ آن لائن ڈیٹنگ اس کے لیے فیصلہ کن عنصر ہے یا نہیں؟

اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔