1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

پوٹن چین کے ساتھ گہرے اقتصادی تعلقات کے خواہاں

15 مئی 2024

روس کے ساتھ چین کی تجارت حالیہ برسوں میں ریکارڈ بلندیوں پر پہنچ چکی ہے۔ بیجنگ حکومت پر الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ نہ صرف ماسکو کی معیشت کو فروغ دینے میں مدد کر رہی ہے بلکہ بالواسطہ طور پر یوکرین میں روس کی جنگی کوششوں کو تقویت پہنچا رہی ہے۔ روس کے صدر ولادیمیر پوٹن اس ہفتے بیجنگ کا دورہ کر رہے ہیں جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کو مضبوط تر بنانا ہے۔

https://p.dw.com/p/4fqbt